دبئی، سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی روڈ کراس کرتے ویڈیو وائرل

سابق آرمی چیف ٹریک سوٹ اور جاگر ز پہنے ہوئے کھڑے ہیں۔ قمر جاوید باجوہ کافی مطمئن اور پرسکون دکھائی دے رہے ہیں

               
January 18, 2023 · اہم خبریں
قمر جاوید باجوہ کی روڈ کراس کرتے ویڈیو

دبئی (اُمت نیوز) دبئی میں سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کی روڈ کراس کرتے ویڈیو وائرل ہو گئی ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق آرمی چیف ٹریک سوٹ اور جاگر ز پہنے ہوئے کھڑے ہیں۔ قمر جاوید باجوہ کافی مطمئن اور پرسکون دکھائی دے رہے ہیں

وہ اور ایک نوجوان زیبرا کراسنگ پر سڑک عبور کرنے کیلئے کھڑے ہیں اور اشارہ کھلنے کے منتظر ہیں۔