خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنرنے دستخط کردیے

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن شیئر

               
January 18, 2023 · اہم خبریں, قومی

پشاور: پنجاب کے بعد خیبرپختوںخوا کی اسمبلی بھی تحلیل کر دی گئی۔ گورنر حاجی غلام علی نے وزیراعلیٰ محمود خان کی سمری پر دستخط کر دیئے۔

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر نوٹیفکیشن شیئر کرتے ہوئے کہا کہ میں نے وزیراعلیٰ کی سمری پر دستخط کر دیئے۔