پنجاب میں ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

January 18, 2023 · قومی
اگلے مہینے ایچی سن کالج کے نئے پرنسپل کی تعیناتی فائنل کر لی گئی ہے، فائل فوٹو

لاہور:گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے صوبے میں ایڈمنسٹریٹرز تعیناتی کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیاگیا،لوکل گورنمنٹ ایکٹ2022 کے تحت ایڈمنسٹریٹرز بحال کیے گئے ،بلدیات کے تمام اختیارات بیوروکریسی کے سپرد کردیے گئے ،صوبے کی 11 میٹرو پولٹین کارپوریشنز کے سربراہ کمشنر ہوں گے۔