سول جج عمران اکرم نے لیگی رہنما کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔فائل فوٹو
سول جج عمران اکرم نے لیگی رہنما کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا۔فائل فوٹو

عدالت نے کیپٹن (ر) صفدر کو بڑا ریلیف دیدیا

راولپنڈی :سیشن عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو بڑا ریلیف دیدیا، عدالت نے تھانہ سٹی  کی حدود میں احتجاجی ریلی  اور ہنگامہ آرائی کیس  میں لیگی رہنما کو بری کر دیا ۔

عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کو بری کر دیا ، سول جج عمران اکرم نے لیگی رہنما کو بری کرنے کا فیصلہ سنایا جبکہ دیگر 15ملزمان پہلے ہی بری ہو چکے ہیں۔