اسلام آباد:پولیس پرحملے کے مزید 7 ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی کے کارکنوں کو تھانہ شالیمار پولیس نے گرفتارکیا، اسلام آباد پولیس

               
  March 19, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

اسلام آباد(امت نیوز)جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے پولیس پر حملےکے مزید 7 مزید ملزمان کوگرفتارکرلیا۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق ملزمان تھانہ شالیمار پولیس نے گرفتارکیا

گرفتار ملزمان میں راجہ ندیم جہانگیر کیانی، شرافت سلطان کیانی ،محمد رضوان، سہیل احمد، حسنین اختر، مظہر مسعود، محمد زرین شامل ہیں