الزامات کی انکوائری کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے، فائل فوٹو
الزامات کی انکوائری کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے، فائل فوٹو

زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے زمان پارک واقعہ کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری چیزوں کی انویسٹی گیشن کی جائے گی

انہوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک میں دہشت گرد موجود ہیں، آئی جی سے کہا پی ٹی آئی کو ایک ڈیڈ لائن دے دیں،آئی جی سے کہا کہ آپ کو کھلی چھٹی ہے،اب ایسا جواب دیں گے کہ یاد رکھیں گے، کوئی ہاتھ بڑھائے گا تو ہاتھ توڑیں گے۔

انہوں نے کہاکہ  زمان پارک میں پنجاب کے باہرسے لوگ آئے ہوئے ہیں، ہرصورت حکومتی ٹ قائم کریں گے،پولیس کومارو، عمران خان دھمکیاں دینا چاہتے ہیں تو سکیورٹی واپس کردیں، یہ نہیں ہوگا پولیس سیکیورٹی بھی دے اور گالیاں بھی کھائے، پولیس عمران خان کی گالیاں کھا کر سکیورٹی نہیں دے سکتی۔