آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق

مستونگ شہر و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ۔

May 5, 2023 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

مستونگ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق مستونگ شہر و گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، اس دوران لک پاس کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد بری طرح جھلس گئے جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔