ایمرجنگ کرکٹ ایشیا کپ،قومی ویمن ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (اُمت نیوز) ایمرجنگ کرکٹ ایشیا کپ میں شمولیت کیلئے پاکستان کی قومی ویمن اے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
ایمرجنگ کرکٹ ایشیا کپ میں قومی ویمن اے ٹیم کی قیادت فاطمہ ثناء کریں گی، ایونٹ کا آغاز 12 جون سے ہو گا، پاکستان ویمن اے ٹیم اپنا پہلا میچ 13 جون کو تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گی۔
پاکستان ویمن اے ٹیم کا روایتی حریف بھارت سے مقابلہ 17 جون کو ہوگا جبکہ ایونٹ کا فائنل 21 جون کوکھیلا جائے گا۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی،فائل فوٹو

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آوٹ

عثمان خواجہ زیرو پر آئوٹ،آسٹریلیا نے 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 38 رنز بنا لیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔