ایشیاکپ کی میزبانی کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، فائل فوٹو
ایشیاکپ کی میزبانی کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، فائل فوٹو

ایشیاکپ کے میزبان ملک سمیت شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی

نئی دہلی: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے سیکریٹری جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ ایشیاکپ کے میزبان ملک سمیت شیڈول کو حتمی شکل دیدی گئی ۔

بھارتی نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے فائنل کے موقع پرایشیاکپ کے میزبان ملک اور شیڈول کا اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ ایشیاکپ کی میزبانی کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، ہم آئی پی ایل میں مصروف ہیں لیکن سری لنکا کرکٹ، بنگلہ دیش اور افغانستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران کو فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی ہے۔

یہ بھی دیکھیں

بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی،فائل فوٹو

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل،آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آوٹ

عثمان خواجہ زیرو پر آئوٹ،آسٹریلیا نے 14 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 38 رنز بنا لیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔