چھٹیوں کا اطلاق پورے صوبے میں ہوگا، فائل فوٹو
چھٹیوں کا اطلاق پورے صوبے میں ہوگا، فائل فوٹو

28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے یوم عاشور کے موقع پر 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی،وفاقی حکومت نے نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔