اگر میاں بیوی ایسی شادی کو ختم نہیں کرتے تو قاضی کی ذمے داری ہے کہ ان کی شادی ختم کرے، فائل فوٹو
اگر میاں بیوی ایسی شادی کو ختم نہیں کرتے تو قاضی کی ذمے داری ہے کہ ان کی شادی ختم کرے، فائل فوٹو

پرویز الہی کی گرفتاری پر آئی جی اسلام آبادکو توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کو حبس بے جا میں رکھنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا، عدالت نے حکم دیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک جیل سے پرویزالہی کو لے کرکل عدالت میں پیش ہوں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور تحریک انصاف کے صدرچوہدری پرویزالٰہی کو حبس بے جا میں رکھنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس امجد رفیق نے درخواست پر سماعت کی۔جسٹس امجد رفیق نے آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کہاکہ پولیس افسران کو پوچھنا چاہئے تھاکہ ان کے پاس وارنٹ ہیں یا نہیں۔

عدالت نے حکم دیا کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک جیل سے پرویز الہی کو لے کر کل عدالت میں پیش ہوں ،کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ کارروائی ختم ہو جائے گی یہ اس کی بھول ہے ۔