سلیکشن ٹرائلز میں حصہ لینے والے کھلاڑی شرکت کو یقینی بنائیں، فائل فوٹو
سلیکشن ٹرائلز میں حصہ لینے والے کھلاڑی شرکت کو یقینی بنائیں، فائل فوٹو

کراچی کے تمام فٹ بال کلبز کیلیے اطلاع

کراچی کے تمام فٹ بال کلبز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ریوائبل پاکستان فٹبال کلب کے زیر انتظام کھلاڑیوں کا سلیکشن ٹرائل10,9دسمبر 2023 بروز ہفتہ ،اتوار بمقام کراچی پورٹ ٹرسٹ فٹبال گرائونڈ بوقت دوپہر 1تا شام 5 بجے تک ہو گا ۔

سلیکشن ٹرائلز میں حصہ لینے والے کھلاڑی شرکت کو یقینی بنائیں ، لڑکے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اور اٹھارہ سال سے کم عمر کے لڑکے ب فارم کی کاپی ساتھ لائیں۔