کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنمنٹ میں سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے والی معمار اسپورٹس کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو
کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنمنٹ میں سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرنے والی معمار اسپورٹس کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو

کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنمنٹ،معمار اسپورٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کراچی: کے پی ٹی اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے تحت کے پی ٹی اسپورٹس کملیکس(فٹبال گرائونڈ) میں جاری کے پی ٹی کے پی ٹی چیلنج کپ فٹبال ٹورنمنٹ کے پہلےٍ کوارٹر فائنل میچ میں معمار اسپورٹس نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کیماڑی ممڈن فٹبال کلب کو 1-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا۔معمار اسپورٹس کی جانب سے جمشید نے دو، عامر نے اور زرار نے 1۔1 گول داغے۔