پاکستان کرکٹ بورڈ باقاعدہ طور پر جلد اعلان کرے گا، فائل فوٹو
پاکستان کرکٹ بورڈ باقاعدہ طور پر جلد اعلان کرے گا، فائل فوٹو

بابراعظم نے ٹی ٹوٹنی کرکٹ کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا

کراچی: قومی ٹیم کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی ٹونٹی کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی20 فارمیٹ میں سب سے کم اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے والے کم عمر ترین کرکٹر بن گئے۔

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جسے بابراعظم نے 271 رننگز میں بنا کر توڑ دیا ہے ۔