فائل فوٹو
فائل فوٹو

چھتیس گڑھ میں فورسز سے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک

چھتیس گڑھ: بھارتی سیکیورٹی فورسز نے جھڑپ میں 29 ماؤ نواز باغی ہلاک کر دیا۔

خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چھتیس گڑھ میں طویل عرصے سے کشیدگی جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ہونے والی ہلاکتیں ریاست میں ہونے والے خون ریز کارروائیوں میں سے ایک ہے۔

سیکیورٹی فورسز اور ماؤ نواز باغیوں کے درمیان جھڑپ ریاست چھتیس گڑھ کے مضافات میں ہوئی جہاں رواں برس ماؤ جنگجوؤں کے ساتھ متعدد خون ریز کارروائیاں ہوئی ہیں۔

ریاست رائے پور کے جنوب میں چھتیس گڑھ کے مضافاتی ضلع کنکیر میں ہی تمام 29 ماؤ باغی ہلاک ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔