مہنگائی کو 7.5 فیصد تک لانے کے لیے موجودہ شرح سود ضروری ہے، فائل فوٹو
مہنگائی کو 7.5 فیصد تک لانے کے لیے موجودہ شرح سود ضروری ہے، فائل فوٹو

اسٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فی صد برقرار

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود کو 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ جون 2023 سے شرح سود مسلسل 22 فی صد پر موجود ہے۔

اس ضمن میں جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی میں کمی آ رہی ہے ، مستقبل میں مزید مہنگائی کم ہو گی تاہم معاشی چیلنجز موجود ہیں۔ زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو رہے ہیں ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آ رہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔