فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کی جائے، چین

چین (اُمت نیوز)چین کے صدر شی جن پنگ اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکروں کا کہنا ہے کہ فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنانے کی حمایت کی جائے۔

دونوں صدور نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ فلسطینیوں کے جائز حقوق اور دو ریاستی حل کی بات چیت دوبارہ شروع کی جائے۔

چین کے صدر شی جن پنگ کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں دیرپا امن قائم کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔