بالاکوٹ کے مختلف علاقوں میں ریچھ کے حملے معمول بن گئے ہیں، فائل فوٹو
بالاکوٹ کے مختلف علاقوں میں ریچھ کے حملے معمول بن گئے ہیں، فائل فوٹو

بالاکوٹ میں ریچھ نے حملہ کرکے خاتون کو مار ڈالا

مانسہرہ: بالاکوٹ کےعلاقے جگن میں ریچھ نے حملہ کرکے 3 بچوں کی ماں کو جان سے مار ڈالا ۔

اس حوالے سے لواحقین نے بتایا کہ خاتون کو تشوشناک حالت میں کنگ عبداللہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہوسکی۔ انہوں ںے بتایا کہ بالاکوٹ کے مختلف علاقوں میں ریچھ کے حملے معمول بن گئے ہیں۔

لواحقین نے حکام سے اپیل کی کہ وہ جنگلی جانوروں کو رہائشی علاقے سے دور کرنے کے لیے عملی اقدامات کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔