اقوام متحدہ کی ایران امریکہ مذاکرات میں پاکستان کے کردار کی تعریف
خطے میں امن کے فروغ کے لیے اس کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اظہار کیا۔
April 15, 2026 · بام دنیا
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کے لیے اسلام آباد کے کردار کو سراہا اور خطے میں امن کے فروغ کی پاکستانی کوششوں کی تعریف کی۔