فریضہ حج کی ادائیگی پروسیم اکرم نے شیطان کو بولڈ کرڈالا

فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے وقت اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپنایا جس کو سب لوگوں نے کافی پسند کیا۔

May 27, 2026 · اسپورٹس

سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے فریضہ حج کی ادائیگی کے دوران شیطان کو کنکریاں مارتے وقت اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپنایا جس کو سب لوگوں نے کافی پسند کیا۔

 

اس سلسلے میں ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وسیم اکرم بائولنگ سٹائل میں شیطان کو کنکری ما ر رہے ہیں

جبکہ اس کے بعد اپنا روایتی بائولنگ سٹائل اپناتے ہوئے آئوٹ بھی کر رہے ہیں ۔