18سال بعد عاطف اسلم کانیا البم کب ریلیزہورہاہے؟
2008کے بعد مقبول گلوکار کی چوتھے ایڈیشن کے ساتھ واپسی
July 27, 2026 · امت خاص
عاطف اسلم۔ تصویر: سوشل میڈیا
وہ آواز جس نے پوری ایک جنریشن کو موسیقی کا دیوانہ بنایا۔ وہ نام، جو دھڑکنوں میں بستا ہے۔ جی ہاں! پورے 18 سال کے طویل انتظار کے بعد، پاکستان اور جنوبی ایشیا کے پاپ کنگ، عاطف اسلم اپنے چوتھے اسٹوڈیو البم “صبح آئے نہ” کے ساتھ ایک دھماکے دار واپسی کر رہے ہیں۔۔
2008 میں آنے والے البم میری کہانی کے بعد، عاطف اسلم نے پہلی بار کسی مکمل البم کا اعلان کیا ہے جس میں کل آٹھ شاندار گانے شامل ہیں۔ لیکن عاطف اسلم کا اس البم کے بارے میں خود کیا کہنا ہے؟ آئیے اس وڈیومیں جانتے ہیں۔