کاکروچ تحریک میں ممبئی کی27سالہ ماڈل نے تن تنہا کیسےپولیس وین کوروک لیا؟
رہیانوجوانوں کے احتجاج میں شامل ہونے نہیں نکلی تھیں
July 27, 2026 · کامیابی کی داستاں
تصویر: سوشل میڈیا
یہ ایک انوکھا منظر تھا ۔ پولیس کی وین کو ایک لڑکی نے دونوں ہاتھوں سے روکا ہواتھا۔ تن تنہا لڑکی نے نہ صرف وین کو آگے نہیں جانے دیابلکہ چند ہی لمحوں میں پورے ملک کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی۔
یہ کہانی ہے 27 سالہ بھارتی ماڈل رہیاآہیر( Rhiya Ahir)کی۔
رہیانوجوانوں کے احتجاج میں شامل ہونے نہیں نکلی تھیں۔ بلکہ صرف ممبئی کی ایک سڑک سے گزر رہی تھیں۔ ان کی نظر پولیس وین پر پڑی، جس میں مظاہرین کو گرفتار کرکےلے جایا جا رہا تھا۔
وین اس قدر بھری ہوئی تھی کہ کھڑے ہونے کی بھی جگہ نہیں تھی۔
مزید تفصیل اس وڈیومیں۔
ٹیگز: