پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری

قومی ویمنز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا، جس کی تقرری ویسٹ انڈیز کے دورے سے قبل مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔

October 30, 2026 · اسپورٹس
پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری

پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں آسامی کا اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی ویمنز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا، جس کی تقرری ویسٹ انڈیز کے دورے سے قبل مکمل کرنے کا منصوبہ ہے۔

پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری
پی سی بی کا ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار جاری

دوسری جانب سابق کرکٹر وہاب ریاض اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کے ساتھ مینٹور کی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی کے بعد ٹیم کی کوچنگ کے معاملات ان کے سپرد ہوں گے۔