کراچی:پیپلزپارٹی نے شرجیل میمن کو بیسٹ پرفارمر کا ایوارڈ دے دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلزپارٹی کرپشن کیسز میں مطلوب اور برسوں سے غیر حاضر ارکان پر مہربان ہوگئی ہے۔ اسی لئےپیپلزپارٹی کی جانب سے کرپشن کیس میں گرفتار شرجیل میمن کو بیسٹ پرفامر کا ایوارڈ دے دیا گیا ہے۔جبکہ ایوان سے غائب اویس مظفر ٹپی بھی بیسٹ پرفامر قرار دیئے گئے ہیں۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos