واشنگٹن :امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی کاروں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔
ٹرمپ نے یورپی یونین میں تیار ہونے والی گاڑیوں پر 20فیصد اضافی ٹیرف عائد کرنے سے خبردار کیا ہے۔
امریکی صدرنے کہاکہ یورپ میں بننے والی کاریں امریکا میں بھی بنائی جاسکتی ہیں۔