داعش کی طرف سے قیدیوں کے قتل کے بعد عراق میں وزیر اعظم حیدر العَبادی کے حکم پر 12 دہشت گردوں کو پھانسی دے دی گئی ہے۔
وزیراعظم نےعدالت سے سزائے موت پانے والے سیکڑوں دہشت گردوں کی سزا پر ’فوری‘ عملدرآمد کا حکم دیا جس کےفوراًبعد12دہشت گردوں کی سزائے موت پر عملدرآمد کردیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos