نوازشریف اورمریم نواز کوپاکستان آتے ہی گرفتار کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیب نےنوازشریف،مریم نوازاورکیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاریوں کے لیےتازہ ہدایات جاری کردی

نیب ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف اورانکی صاحبزادی مریم نواز کوپاکستان آتے ہی ہوائی اڈے پرگرفتارکرلیا جائےگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ جبکہ سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدرکی گرفتاری کے لئے خیبرپختونخوا پولیس سے رابطہ کیا جائے گا ۔