کراچی : ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا کہ پیپلزپارٹی سےصوبائی حکومت بنانےپرکوئی بیٹھک یامکالمہ نہیں ہوالیکن پیپلزپارٹی سےبہترورکنگ ریلیشن کی ہمیشہ ایم کیوایم کی خواہش رہی ہے۔
ضمنی انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق بات کرتے ہوئے رہنما ایم کیو ایم پاکستان فاروق ستار نے کہاکہ ضمنی انتخاب میں میرے الیکشن لڑنے کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کرے گی۔
ان کا کہنا تھا کہ کرپشن پی پی کےوزراءنےکی اورکارروائیاں سندھ کے شہری علاقوں کی گئی ںہیں۔