ہیلی کاپٹر پر فائرنگ بھارت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے ،وزیراعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہاکہ بھارت نے ڈرامہ رچا کر ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی ،

انہوں نے کہاکہ میرے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ ،بھارت کی بوکھلاہٹ کا نتیجہ ہے ۔

اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کے بعد ردعمل دیتےہوئے انہوں نے کہاکہ وزرا کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں پاکستانی حدود میں تھا ،ہماری ہیلی کاپٹر کوئی گن شپ نہیں بلکہ پرائیویٹ ہیلی کاپٹر تھا ۔