پشاور:شدید دھند کے باعث حدنگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے ایم ون پرمحتاط سفر کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ موٹروے کو پشاور سے رشکئی تک بند کردیا گیا ہے، نجی ٹی وی چینلز کے مطابق شدید دھند کے باعث حدنگاہ صفر ہونے کے باعث موٹروے ایم ون پرمحتاط سفر کی وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ موٹروے کو پشاور سے رشکئی تک بند کردیا گیا ہے، موٹر وے حکام نے شہریوں کو دھند کے باعث غیر ضروری سفر سےگریزکامشورہ دیاہے جبکہ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ انتہائی ضروری سفر کی صورت میں موٹر کےہیلپ لائن 130رابطے کے بعد سفر کیا جائے اور کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بھی 130پررابطہ کیا جائے۔