وفاقی حکومت نے یونس ڈھاگاکو سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا۔

وفاقی حکومت نے یونس ڈھاگاکو سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطبق وفاقی حکومت نے یونس ڈھاگاکو سیکرٹری خزانہ تعینات کردیا، ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے

یونس ڈھاگا کی تقرری 22مارچ سے کی گئی ہے ۔یونس ڈھاگا اس وقت سیکرٹری کامرس ڈویژن کے طورپرکام کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ یونس ڈھاگابطور سیکرٹری پانی و بجلی خدمات انجام دے چکے ہیں، یونس ڈھاگابطورسیکرٹری ہاﺅسنگ اینڈ ورکس اور چیف سیکرٹری گلگت بلتستان بھی ڈیوٹی انجام دے چکے ہیں۔