پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم این اے داور کنڈی نے ن لیگ میں شمولیت اختیارکرلی ،داور کنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی رکن داور کنڈی نے مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،داورکنڈی ٹانک این اے 25 سے ایم این اے تھے ۔ داور کنڈی نے کہا کہ تبدیلی کے ایجنڈے پر پی ٹی آئی کا حصہ بنے مگرہ وہ ناکام رہی ۔
داور خان کنڈی کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر منعقدہ تقریب میں امیر مقام اور دیگر بھی موجود تھے۔