اسحاق ڈار نے برطانوی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویوں میں کہا کہ میں نے اپنے تمام اثاثے گوشوارے میں ظاہر کئے ہوئے ہیں۔
اسحاق ڈار نے برطانوی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویوں میں کہا کہ میں نے اپنے تمام اثاثے گوشوارے میں ظاہر کئے ہوئے ہیں۔

میری پاکستان میں صرف ایک پراپرٹی ہے۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار

میری پاکستان میں صرف ایک پراپرٹی ہے جو پاکستان حکومت نے چھین لی ہے۔لندن میں بھی میری کوئی جائیداد نہیں ہے ۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویوں میں کہا کہ میں نے اپنے تمام اثاثے گوشوارے میں ظاہر کئے ہوئے ہیں۔

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ میرے بچے خود مختار ہیں اور میری سرپرستی میں نہیں ہیں ۔اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ نیب سیاسی مخالفین کے خلاف انتقام کے لئے استعمال ہورہا ہے۔ مجھے تفتیش سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔