با خبر ذرائع کے مطابق افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا
با خبر ذرائع کے مطابق افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا

سندھ حکومت نےایڈمنسٹریٹربلدیہ عظمیٰ اورکمشنرکراچی افتخارشالوانی کوعہدےسےہٹادیا۔

ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمی کراچی افتخار شالوانی کو عہدے سے ہٹادیا گیا ہے ۔افتخار شالوانی کے پاس کمشنر کراچی کا اضافی چارج بھی تھا۔

با خبر ذرائع کے مطابق افتخار شالوانی کو دونوں عہدوں سے ہٹادیا گیا۔سندھ حکومت کی جانب سے نوید احمد شیخ کو کمشنر کراچی تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

جبکہ لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر کراچی ہونگے۔ با خبر ذرائع کے مطابق تعیناتیوں کا نوٹیفکشن کچھ دیر میں جاری ہوگا۔