سندھ پولیس کے تین انسپکٹرز گریڈ 16 سے گریڈ 17 میں ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ ترقی پانے والوں میں محمد طارق ملک، اقبال احمد شیخ، امتیاز حسین میمن شامل ہیں۔
محکمہ داخلہ سندھ نے تینوں پولیس افسران کی ترقی اور ڈی ایس پی کے عہدے پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
ایس ایس پی شکارپور امیر سعود مگسی کو بھی ہٹا دیا گیا، تنویر تنیو کو ایس ایس پی شکارپور تعینات کردیا گیا
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos