انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14 پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد 14 پیسے بڑھ کر 154.53 روپے کی سطح پر بند ہوئی

روپے کے مقابل ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا

کراچی: زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا۔
زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کی نسبت امریکی ڈالر کی قدر کو تنزلی کا سامنا رہا جس سے انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 28پیسے کی کمی سے 160روپے 01 پیسے کی سطح پر بند ہوئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 15پیسے کی کمی سے 160روپے 25پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔