تمام سیاسی جماعتیں مالی سال 2020-21 کے آڈیٹر سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائیں۔فائل فوٹو
تمام سیاسی جماعتیں مالی سال 2020-21 کے آڈیٹر سے تصدیق شدہ گوشوارے جمع کرائیں۔فائل فوٹو

ویڈیو اسکینڈل۔ن لیگ نے الیکشن کمیشن میں تحقیقات کیلیے درخواست جمع کرادی

مسلم لیگ نے الیکشن کمیشن میں سینیٹ انتخابات سے متعلق ویڈیو اسکینڈل کی تحقیقات کیلیے درخواست جمع کرادی۔

نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ کے وکیل جہانگیرجدون نے درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی،درخواست میں عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر دفاع پرویز خٹک کو فریق بنایا گیاہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ جو لوگ ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ہیں ان کے خلاف کارروائی کی جائے ۔