اکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) وفدنے جی ڈی اے کے سربراہ پیرپگاراسے ملاقات کی،پی ٹی آئی نے سینیٹ انتخابات میں مشترکہ امیدوارلانے کی پیشکش کی۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ پیرصبغت اللہ شاہ آئندہ لائحہ عمل کیلیے پی ٹی آئی سے رابطے میں رہیں گے۔
واضح رہے کہ سندھ میں جی ڈی اے کے پاس 14،ایم کیو ایم کے پاس 21 ارکان ہیں۔