شب معراج کے موقع پر لیاقت آباد نمبر ایک میں واقع رحمانیہ مسجد کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہےلیاقت آباد صرافہ مارکیٹ میں واقع مدنی مسجد کو برقی قمقموں سے روشن کیا گیا ہےلیاقت آباد ڈاکخانہ کے علاقے میں قادریہ مسجد میں چراغاں کا منظربولٹن مارکیٹ میں میمن مسجد میں چراغاں کا منظربولٹن مارکیٹ میں واقع میمن مسجد میں لوگ عبادت میں مصروف ہیں