وہ دن جلد آئے گا جب فلسطینوں کو اپنا ملک ملے گا، وزیراعظم

پاکستان اسرائیل سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین سے متعلق پیغام

May 21, 2021 · اہم خبریں, قومی
پاکستان اسرائیل سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین سے متعلق پیغام

پاکستان اسرائیل سے متعلق اپنے موقف پر قائم ہے، وزیراعظم کا مسئلہ فلسطین سے متعلق پیغام

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سے اسرائیل بنا پاکستان کا ایک ہی موقف رہا ہے اور وہ ہے کہ فلسطینوں سے ناانصافی ہوئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے مسئلہ فلسطین سے متعلق اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کی خبر 27 رمضان المبارک کو مسجد نبوی میں ملی، غزہ پر نہتے فلسطینوں پر بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں معصوم بچے اورخواتین شہید اور زخمی ہوئے۔