این اے 95 کے ووٹر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر رکھی ہے۔فائل فوٹو
این اے 95 کے ووٹر نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر رکھی ہے۔فائل فوٹو

9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں 9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔

ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے پنجاب میں 9 جون سے شروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کیا ہے۔

پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2021 کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت میں عدالت نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔عدالت نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو27 اے کا نوٹس جاری کردیا۔