5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔
5 فروری 2023ءکو یومِ کشمیر، 23 مارچ کو یومِ پاکستان، یکم مئی کو یومِ مزدور کی عام تعطیل ہو گی۔

یوم مزدور۔یکم مئی کوعام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت نے یکم مئی (اتوار) کوصوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔

نجی تی وی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے جارہ کردہ نوٹی فکیشن  کے مطابق یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر صوبے میں عام تعطیل ہوگی۔پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا آغاز1973 میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات، سیمینارز، کانفرنسزاورریلیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔