ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو
ضمنی انتخابات والے حلقوں میں 16 مارچ کو مقامی چھٹی دی جائے گی،فائل فوٹو

سندھ میں دوسرے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

کراچی :الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلےکے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے اس حوالے سے شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 24 جولائی کو ہوں گے۔

کاغذات نامزدگی 8 سے 11 جون تک جمع کروائے جاسکیں گے۔ شیڈول کے مطابق  کاغذات کی جانچ پڑتال 15 سے 17 جون تک ہوگی۔