مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو
مریم نواز شریف آج شام 4:30 پر اہم پریس کانفرنس کریں گی۔فائل فوٹو

عمران کا ہیلی کاپٹر پر سوار۔کارکن تپتی دھوپ میں خوار

laowr:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شرکا کی تعداد دیکھ کر کہا کہ کدھر گئے 20 لاکھ افراد؟

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب بھرسے کُل ملا کر500 افراد نہیں نکلے، لگتا ہے خیبر پختونخوا نے بھی فتنہ خان کی کال پرکان نہیں دھرے۔

مریم نوازنے کہا کہ اچھی بات ہے کہ عوام نے فتنے کو ناصرف پہچان لیا بلکہ اس کا راستہ روک دیا۔اُنہوں نے طنزیہ انداز میں کہا کہ کارکن تپتی دھوپ میں سڑکوں پر خوار اور موصوف ہیلی کاپٹر پر سوار! بُری بات!۔