کابل(امت نیوز)افغانستان میں طالبان حکام نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر عارضی پابندی لگادی ہے ۔افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا۔
The Ministry of Higher Education in a letter has ordered the suspension of higher education for female students in Afghanistan until the next announcement.#TOLOnews pic.twitter.com/tDXD8m4gFH
— TOLOnews (@TOLOnews) December 20, 2022
افغان وزارت اعلیٰ تعلیم سے جاری لیٹر میں تمام نجی اور سرکاری جامعات کو تاحکم ثانی خواتین کی تعلیم معطل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔