اسلام آباد: حکومت نے رمیرراجہ کو پی سی بی چئیرمین کے عہدے سے ہٹانے کی تیاری کرلی۔ رمیر راجہ کو پی سی بی چئیرمیین سے ہٹانے کی سمری وزیراعطم شہبازشریف کو ارسال کردی گئی۔
ذرائع کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے سمیر وزیراعطم آفس کو بھجوادی ہے، جس میں پی سی بی گورننگ باڈی بورڈ ممبرز کے لئے نجم سیٹھی اور شکیل شیخ کے نام تجویز کئے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سمیر رمیز راجہ اور اسد علی خان کی جگہ نئے نام شامل کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سمری کی باضابطہ منظوری وفاقی کابینہ سے لے جائے گی۔