کمال کرنے والوں نے کمال کردیا،مونس الہی

گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے۔

               
December 23, 2022 · قومی
فائل فوٹو

فائل فوٹو

لاہور:گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کے معاملے پرمونس الٰہی نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ”کل رات کو کمال کر دیا،کمال کرنے والوں نے۔

گورنر پنجاب نے وزیراعلیٰ کو کہناتھا کہ اعتماد کا ووٹ لو، اعتماد کا ووٹ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کرانا تھا،اپنی گھبراہٹ میں ن لیگ اور پی ڈی ایم احمقانہ حرکت کر بیٹھے ، اب یہ دوبارہ فلیٹیز میں ککڑی کو منتخب کروائیں گے .