شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم  دیدیا گیا. فائل فوٹو
شہباز گل کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کرنے کا حکم  دیدیا گیا. فائل فوٹو

شہباز گل کیخلاف کراچی میں درج تینوں مقدمات معطل

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کیخلاف درج تینوں مقدمات معطل کر دیے گئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے مختلف تھانوں میں شہباز گل کیخلاف 3 مقدمات درج ہوئے تھے ،شہباز گل پر مقدمات میں اداروں کیخلاف اکسانے کا الزام ہے ۔

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر شہباز گل کیخلاف درج تینوں مقدمات معطل کر دیے  ،جسٹس صلاح الدین نے کہاکہ شہباز گل کو عدالتی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کیا جائے۔