معاشی بحران کا شکار سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان

سری لنکا (اُمت نیوز)بد ترین معاشی بحران کے شکار سری لنکا نے ملک میں نئے بلدیاتی انتخابات کا اعلان کردیا ہے
تفصیلات کے مطابق سری لنکا میں بلدیاتی انتخابات عالمی وباء کے باعث ایک سال کیلئے ملتوی کیا گیا تھا ۔
سری لنکن حکام کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات انعقاد   فروری سے پہلے کیا جائے گا۔
سری لنکن الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کونسل کی 8 ہزار سے زائد نشستیں 18 سے 21 جنوری کے درمیان خالی ہو جائیں گی جس کے بعد 28 دن کے اندر انتخابات لازمی کروانے ہوں گے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکن الیکشن کمیشن نے انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے،