ایڈیلیڈ ( اُمت نیوز) آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں ثانیہ مرزا کی جوڑی شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی ہیں۔
ویمنز ڈبلز کے ابتدائی راؤنڈ میں آسٹریلیا کی سٹروم ہنٹر کی جوڑی دار باربورا کریجکووا سے 6-3، 3-6 اور 6-10 کے مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
ٹورنامنٹ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلا جا رہے ۔ ٹورنامنٹ میں ویمنز ڈبلز مقابلے میں سٹروم ہنٹر کی جوڑ نے دوسرے رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے